بھارتی اداکارہ کا ماہرہ کی شادی میں شامل انکے بیٹے کیلئے محبت بھرا پیغام
بھارتی اداکارہ حنا خان نے ماہرہ خان کی دوسری شادی کے موقع پر ساتھ رہنے والے ان کے بیٹے اذلان کے لیے خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے اور اس کے لیے خوبصورت پیغام بھی لکھا۔
حنا خان نے ماہرہ خان اور…