حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فیصلہ، فی لیٹر 8 روپے کم
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا فیصلہ کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
خزانہ ڈویژن کے مطابق، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا…