حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آشوب چشم کی وبا میں اضافہ
سندھ میں حیدرآباد سمیت مختلف شہروں میں آشوب چشم کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے باعث روزانہ سیکڑوں مریض اسپتال پہنچ رہے ہیں۔
آشوب چشم نے کراچی کو اپنی لپیٹ میں لینے کے بعد حیدرآباد اور…