The news is by your side.

قطر سے اسلام آباد کی پرواز میں ہنگامی صورتحال، طیارے کو واپس دوحا اتار لیا گیا

قطر سے اسلام آباد کی پرواز میں ہنگامی صورتحال کے باعث طیارے کو واپس دوحا اتار لیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قطر ائیر ویز کی شیڈول پرواز کیو ار 614 نے دوحا انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے اسلام…

ایشیا کپ سیمی فائنل آج: پاک سری لنکا میچ میں کب کب بارش کی پیشگوئی ہے؟

ایشیا کپ کا اہم میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج کولمبو میں کھیلا جائے گا اور یہ پاکستان کا فائنل میں پہنچنے کا آخری موقع ہے۔ کولمبو میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا…

پاکستانی کبھی بھول نہیں سکتے میں نے عمران ہاشمی کیساتھ کام کیا: حمائمہ ملک

پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ پاکستانی کبھی نہیں بھول سکتے کہ میں نے عمران ہاشمی کے ساتھ کام کیا ہے۔ اداکارہ حمائمہ ملک نے حال ہی میں دبئی کے ایک کانسرٹ میں شرکت کی جس دوران…

عمرے کیلئے خواتین کا لباس کیسا ہونا چاہیے، سعودی وزار ت حج نے 3 ضابطے جاری کردیے

سعودی وزارت حج و عمرہ نے خواتین کےلیے مناسب عمرہ لباس کے حوالے سے تین ضابطوں کی وضاحت کردی۔ وزارت حج و عمرہ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ ’خواتین عمرے کے لیے غیر آرائشی لباس…

لیبیا میں سمندری طوفان سے تباہی، اموات کی تعداد 5 ہزار 200 ہوگئی

سمندری طوفان نے لیبیا کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں اموات کی تعداد 5 ہزار 200 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بڑی تعداد میں اموات ہونے کے ساتھ سیلابی ریلوں میں 10 ہزار…

دو دن کیلئے ’خواجہ سرا‘ بنا تو ان کی زندگی کی اذیت کا احساس ہوا: آریز احمد

پاکستانی اداکار آریز احمد نے حال ہی میں اپنے آنے والے نئے ڈرامے کی جھلک انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ ایک 'خواجہ سرا' کے روپ میں نظر آئیں گے۔ سوشل میڈیا پر آریز احمد کے اس کردار کی…

50 ہزار کی ٹرانزیکشن کیلئے شناختی کارڈ استعمال کیا جائے، او آئی سی سی آئی

اسلام آباد( مہتاب حیدر)اووسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر8 نکاتی سفارشات پیش کی ہیں تاکہ ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کیاجاسکے اور اس میں50 ہزار سے زائد…

خیبرپختونخوا: ایف آئی اے نے ایک سال میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر برآمد کیے

پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) خیبرپختونخوا ریجن نے صوبے کے مختلف اضلاع میں ہنڈی حوالہ کے خلاف کارروائیاں تیز کی ہیں۔ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج…