27 برس سے بیوی کو طلاق دینے کی کوشش میں مصروف 89 سالہ شخص پھر ناکام
بھارت میں ایک 89 شخص جو تقریباً 40 برس پہلے اپنی اہلیہ سے الگ ہوچکا ہے اور گزشتہ 27 برسوں سے اسے طلاق دینے کی کوشش کر رہا ہے لیکن اس ماہ کے اوائل میں بھارتی سپریم کورٹ نے بھی اس کی درخواست…